منگل‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2026 

پی ایس ایل حکام کا ہنگامی اجلاس۔۔اہم فیصلہ کر لیا گیا۔۔۔شائقین کرکٹ کیلئے آج کی بڑی خبر

datetime 20  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ایس ایل حکام اور فرنچائز مالکان کا دبئی میں اہم اجلاس، فائنل کے انعقاد بارے اہم اور بڑا فیصلہ سنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل حکام اور فرنچائز مالکان کا دبئی میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا ہے جس میں پی ایس ایل کے فائنل بارے دہشتگردوں کو کھیل کے

میدان سے کرارار جواب دیتے ہوئے فائنل لاہور میں کرانے کا حتمی فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ کرکٹ پنڈت اس فیصلے کو پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی کے حوالے سے اہم اقدام قرار دے رہے ہیں۔ اجلاس میں پی ایس ایل میں شامل تمام ٹیموں کے مالکان شریک ہوئے، اجلاس میں پی ایس ایل حکام بھی موجود تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…