’’میں افسردہ دل سے بتانا چاہتا ہوں کہ میں پی ایس ایل میں شرکت نہیں کر رہا ‘‘ لاکھوں دلوں کی دھڑکن معروف کرکٹر نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کوئٹہ گلیڈ ی ایٹر کے کھلاڑی ریلے روسو نے بھی لاہور آکر فائنل میچ نہ کھیلنے کا اعلان کردیا ہے ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے اعلان کیا جن لوگوں کو لاہور میں فائنل کے حوالے سے میرے فیصلے کا نہیں پتہ انہیں افسردہ دل سے بتا… Continue 23reading ’’میں افسردہ دل سے بتانا چاہتا ہوں کہ میں پی ایس ایل میں شرکت نہیں کر رہا ‘‘ لاکھوں دلوں کی دھڑکن معروف کرکٹر نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا











































