کرپشن کے الزامات ، شرجیل خان اور خالد لطیف معطل
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل میں کرپشن سے متعلق تحقیقات کے سلسلے میں 2 کرکٹرز شرجیل خان اور خالد لطیف کو عبوری طور پر معطل کردی، دونوں کا تعلق اسلام آباد یونائیٹڈ سے ہےاوران کوپاکستان واپس بھیج دیاگیاہے ۔پی سی بی کی جانب سے جاری بیان میں کہا ہےکہ اینٹی کرپشن… Continue 23reading کرپشن کے الزامات ، شرجیل خان اور خالد لطیف معطل