جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

’’پاکستان خوفناک دھماکوں کی زد میں ‘‘ لاہور قلندر کے مالک نے فواد رانا نے کیا شاندار اعلان کر دیا ؟

datetime 18  فروری‬‮  2017 |

شارجہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کی فرنچائز لاہور قلندرز کے مالک فواد رانا نے گزشتہ روز کراچی کنگز کے خلاف حاصل ہونے والی کامیابی کو حالیہ بم دھماکوں میں شہید ہونے والوں کے متاثرین کے نام کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ”ٹوئٹر“ پر جاری پیغام میں رانا فواد کا کہنا تھا کہ ” ہم اس کامیابی کو

لاہور،پشاور،مہمند ایجنسی اور سیہون شریف کے دھماکوں کے متاثرین نام کرتے ہیں۔اللہ تعالیٰ انہیں جنت میں اونچا مقام عطا فرمائے۔“واضح رہے کہ لاہور قلندرز نے گزشتہ روز سنسنی خیز مقابلے کے بعد کراچی کنگز کو 7 رنز سے شکست دے کر پی ایس ایل میں دوسری کامیابی اپنے نام کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…