جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

فکسنگ سکینڈل، شرجیل خان اور خالد لطیف نے بیان ریکارڈ کرا دیا‎

datetime 18  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپرلیگ میں میچ فکسنگ کرنے والے شرجیل خان اورخالد لطیف نے بی سی پی کے اینٹی کرپشن یونٹ کوتفصیلات فراہم کردی ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق دونوں کرکٹرزکابیان ان کیمرہ ریکارڈکیاگیا

جبکہ اس دوران خالد لطیف کی طبعیت بھی اچانک خراب ہوگئی ۔ان کھلاڑیوں کوتفتیش کےلئے میڈیاسے بچاکرخفیہ راستے سے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لایاگیااوران کے بیانات ریکارڈکئے گئے ۔پی سی بی ان دونوں کھلاڑیوں کوآج چارج شیٹ بھی کرسکتی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…