جمعرات‬‮ ، 30 اکتوبر‬‮ 2025 

فکسنگ سکینڈلز،اس کو بخشا تو اچھا نہیں ہوگا،شاہد آفریدی نے اہم کرکٹر سے دشمنی لے لی،کھل کرسامنے آگئے

datetime 17  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک)فکسنگ سکینڈلز،اس کو بخشا تو اچھا نہیں ہوگا،شاہد آفریدی نے اہم کرکٹر سے دشمنی لے لی،کھل کرسامنے آگئے، تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے سپاٹ فکسنگ کیس کے اہم کردار سلمان بٹ کو قومی ٹیم میں شامل کرنے کی شدیدمخالفت کردی۔

شاہدآفریدی کا کہنا تھا کہ جو لوگ سلمان بٹ کو قومی ٹیم میں واپس لانے کی کوششیں کررہے ہیں انہیں ہوش سے کام لینا چاہئے۔کرکٹ بورڈ کو کوئی ایسا قدم نہیں اٹھانا چاہیئے کیوں کہ اس سے نوجوان کرکٹرز کے لیے کوئی اچھی مثال قائم نہیں ہوگی۔واضح رہے کہ محمد عامر سزا بھگتنے کے بعد قومی ٹیم میں واپس آچکے ہیں اور نئے سکینڈل میں شرجیل خان اورخالد لطیف کو معطل کیاجاچکاہے ایسے میں سلمان بٹ اور محمد آصف کی واپسی کی باتیں بھی ہورہی ہیں جبکہ چیئر مین پی سی بی نے بھی سلمان بٹ اور محمد آصف کو قومی ٹیم میں واپسی کے لیے گرین سگنل دیدیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…