جمعرات‬‮ ، 30 اکتوبر‬‮ 2025 

پی ایس ایل کا فائنل ،نجم سیٹھی نےغیرملکی کھلاڑیوں کے بارے میں اہم اعلان کر دیا

datetime 16  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کا فائنل لاہور میں ہوگایاکسی اورجگہ کھیلاجائے گا۔پی ایس ایل کے چیرمین نجم سیٹھی نے کہاہے کہ پاکستان سپر لیگ کے فائنل کیلئے نئی ڈرافٹنگ 22 فروری کو ہو گی۔ اس موقع پر غیر ملکی کھلاڑیوں اور پانچوں فرنچائزز کے سامنے فارمولا رکھا جائے گا کہ لاہور فائنل کیلئے کون کون تیار ہے اور کون نہیںہے۔انہوں نےکہا کہ جو کھلاڑی لاہور جانے کے لیے تیار نہیں ان کی جگہ نئے غیر

ملکی کھلاڑیوں کو شامل کیا جائے گا جن سے وہ رابطے میں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ چاہتے ہیں کہ پاکستان سپر لیگ کا فائنل لاہور ہی میں ہو اور اس میں غیر ملکی کھلاڑی حصہ لیںلیکن پاکستان میں موجودہ دہشتگردی کی لہرنے اب اس کے بارے میں تویش پیداکردی ہے جبکہ پاک فوج کے سربراہ نے پی ایس ایل کے فائنل کےلئے لاہورمیں مکمل سکیورٹی فراہم کرنے کی یقین دھانی بھی کرارکھی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…