جمعرات‬‮ ، 30 اکتوبر‬‮ 2025 

اسلام آباد یونائیٹڈ،پشاور ظلمی اورلاہورقلندرز کو جھٹکا،اہم غیر ملکی کھلاڑی ساتھ چھو ڑ گئے

datetime 17  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شارجہ(مانیٹرنگ ڈیسک )پی ایس ایل کھیلنے والی اسلام آباد یونائیٹڈ،لاہورقلندرزاورپشاور زلمی کودوسرے ایڈیشن کے دوران ہی بڑاجھٹکالگ گیا۔ایک نجی ٹی و ی کے مطابق برطانیہ نےتینوں ٹیموں میں شامل اپنے کھلاڑیوں کودورہ ویسٹ انڈیزکےلئے شامل کرلیاہے

جس کی وجہ سے یہ کھلاڑی اب پاکستان سپرلیگ کے باقی میچزنہیں کھیل سکیںگے ۔ سٹیون فن اور وسیم بلنگز اسلام آباد یونائیٹڈجبکہ جیسن رائےلاہورقلندراورآئن مورگن پشاورزلمی کی طرف سے پاکستان سپرلیگ کھیل رہے ہیں ۔ان برطانوی کھلاڑیوں کواب دورہ ویسٹ انڈیزکی وجہ سے واپس بلالیاگیاہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…