’’کیون پیٹرسن پر پاکستان کا رنگ چڑھنے لگا ‘‘ ایسی تصاویر منظر عام پر کہ ہر پاکستانی جھوم اٹھے گا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستانی ملبوسات کوئی پہنے ا ور وہ اچھا نہ لگے ،ایسا ہو ہی نہیں سکتا۔تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق کیون پیٹرسن نے ملبوسات تیار کرنے والے پاکستانی برینڈ کیلئے خصوصی فوٹو شوٹ کروایا ہے جس میں سابق انگلش کرکٹر اور پاکستان سپر لیگ کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے… Continue 23reading ’’کیون پیٹرسن پر پاکستان کا رنگ چڑھنے لگا ‘‘ ایسی تصاویر منظر عام پر کہ ہر پاکستانی جھوم اٹھے گا