بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

’’پی اسی ایل کا فیور ‘‘ کامیاب ترین کھلاڑی کون رہا؟شائقین کرکٹ کیلئے حیران کن خبر

datetime 5  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)پاکستان سپر لیگ ll کے فائنل سے قبل تک کراچی کنگزکے سہیل خان کامیاب ترین بولررہے۔انہوںنے9میچوں میں31.3اووروں میں 240 رنز دے کر15کی اوسط سے16وکٹیں لیں۔دوسرے نمبرپرپشاورزلمی کے وہاب ریاض نے9میچوں میں30اووروں میں190رنزدے کر14.61کی اوسط سے13وکٹیں لیں۔تیسرے نمبرپراسلام آبادیونائیٹڈ

کے رمان رئیس نے7میچوں میں26.1اووروں میں162رنزدے کر13.50کی اوسط سے12وکٹیں لیں۔چوتھے نمبراسلام آبادیونائیٹڈکے محمدسمیع نے9میچوں میں31اووروں میں216رنزدے کر18کی اوسط سے12وکٹیں لیں۔پانچویں نمبرپرپرکراچی کنگزکے اسامہ میئرنے8میچوں میں27.5اووروں میں228رنزدے کر19کی اوسط سے12وکٹیں لیں۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…