منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

ارشد خان ’’چائے والے‘‘ کی پی ایس ایل فائنل میں دھماکے دار انٹری ، پی ایس ایل میچ کے دوران کیا کام کرے گا؟

datetime 5  مارچ‬‮  2017 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پی ایس ایل کا جادو واقعی سر چڑھ کر بو ل رہاہے ۔ چائے والے کو تو سب جانتے ہی ہو ں گے ۔ جناب کو ٹکٹ تو نہیں ملی تاہم اس نے شائقین کرکٹ کو چائے پلانے کا اعلان کر دیاہے ۔ارشد چائے والا کا کہناہے کہ وہ سٹیڈیم کے اندر تو نہیں جا سکے تاہم وہ سٹیڈیم کے باہر چائے کا وقتی ڈھابہ لاگائیں گے

اور آنے والے شائقین کو چائے ضرور پلائیں گے ۔ان کا کہنا تھا کہ وہ چاہتے ہیں کہ شائقین کرکٹ باقی چیزوں کے ساتھ میری گرماگرم چائے سے بھی لطف اندوز ہوں ۔اس مقصد کے لیے انہوں نے قذافی سٹیڈیم کے فائنل کے دن سامنے چائے بیچنے کا اعلان کیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…