بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

’’نماز کے وقت تو طواف کعبہ تک رک جاتا ہے مگر یہاں۔۔۔؟ ‘‘  پاکستان میں پی ایس ایل فائنل کیلئے کیا اقدام اٹھا لیا گیا ؟ 

datetime 5  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ایس ایل کا فائنل عروج پر ہے اور پاکستان بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل کے فائنل میچ کی سکیورٹی کے پیش نظر جہاں سڑکوں اور شادی ہالز سمیت دیگر عمارات کو بند کیاگیا ہے وہیں مقامی انتظامیہ نے نشتر پارک اسپورٹس کمپلیکس میں واقعہ مسجد سمیت قذافی اسٹیڈیم کے اطراف میں موجود مساجد کو بھی

تین روز قبل ہی بند کر دیا ہے۔مقامی انتظامیہ کےمطابق پی ایس ایل ٹو کے فائنل کے انعقاد کے بعد ہی مساجد کو کھولا جائے گا۔ جبکہ موذن حضرات اور امام صاحبان کو بھی چار روز بعد آنے کی ہدایات کی گئی ہیں۔ اس پر سخت تنقید کرتے ہوئے مفتی صاحبان کا کہنا ہے کہ نماز کے وقت تو طواف کعبہ تک روک دیا جاتا ہے لیکن یہاں پی ایس ایل کے فائنل کے لیے مساجد کو تالے لگا دئے گئے ہیں۔ جو کہ قابل مذمت ہے۔ مفتی صاحبان نے اس اقدام کو خلاف شریعت قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ مسلمانوں کے لیے لمحہ فکریہ ہے۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…