پیر‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2025 

’’پی ایس ایل کا فائنل‘‘ فائنل کون سی ٹیم جیتے گی؟ نجومیوں نے کیا کہہ دیا ؟  اصل خبر تو اب آئی

datetime 5  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ایس ایل فائنل میچ کی تیاریاں اختتام کو پہنچیں ۔ نجومیوں نے اپنی اپنی جھولیاں بچھا لی ہیں ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک کےمعروف ماہرین علم نجوم کے مطابق پی ایس ایل فائنل میں ستاروں کی چالوں کے مطابق کوئٹہ گلیڈی ایٹر ہی جیتتی دکھائی دے رہی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ خواہ کچھ بھی ہو جائے

ستاروں کی چالیں بتا رہی ہیں کہ پی ایس ایل فائنل یہی ٹیم جیتے گی ۔دوسری جانب پاکستان سپر لیگ کا فائنل کامیلہ کل قذافی اسٹیڈیم لاہور میں سجے گا میدان کو دلہن کی طرح سجادیاگیا، قذافی اسٹیڈیم کے داخلی راستے اورگیٹ دلکش منظر پیش کرنے لگے اختتامی تقریب شام 6 بجے ٗ میچ رات 8بجے شروع ہوگا ٗلاہور روشنیوں میں نہاگیا ہے ٗقذافی اسٹیڈیم میں سیکیورٹی انتظامات مکمل کر لیے گئےہیں۔ واک تھروگیٹ لگاکرسیکیورٹی اہلکارتعینات کر دئیے گئےہیں۔ کھلاڑیوں کو لانے اور لے جانے کیلئے فل ڈریس ریہرسل بھی کی گئی ٗقذافی اسٹیڈیم میں پی ایس ایل کی پانچوں ٹیموں کے کپتانوں سرفراز احمد، مصباح الحق، کمار سنگاکارا، ڈیرن سیمی اور برینڈن میکلیم کے قدآورپوسٹر لگا دئیے گئے ہیں۔ پارکنگ روٹ بھی فائنل کر دیا گیا ٗپارکنگ اسٹینڈزمیں چنگ چی، آٹو رکشے، ایل پی جی، ایل این جی اور سی این جی گاڑیاں پارک نہیں ہونگی ٗ کسی بھی ناگہانی صورتحال کیلئے ہاکی اسٹیڈیم میں 25 بیڈ کا عارضی ہسپتال بنادیا گیاہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قوم کو وژن چاہیے


بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…