اتوار‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2024 

پی ایس ایل فائنل کیلئے قذافی سٹیڈیم جانے والے کسی پریشانی سے بچنے کیلئے یہ خبر ضرور پڑھ لیں!!

datetime 5  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پی ایس ایل فائنل دیکھنے والوں کے لیے ایڈوائزری ٹریفک پلان تیار کر لیا گیاہے ۔جس کے تحت قذافی سٹیڈیم جانے والوں کو اپنی گاڑیاں مختلف مقامات پر پارک کرنا ہوں گی ۔۔مغلپورہ سے آنے والوں کے لیے ایف سی کالج کی پارکنگ میں گاڑیاں پارک کرنا ہوں گی۔مزنگ ، اچھرہ ،وحدت روڈ کی مسلم ٹاؤن فلائی اوور کے نیچے پارک ہو گی ،کاہنہ ، کوٹ لکھپت، ماڈل ٹاؤن سے آنے والی ٹریفک براسطہ سنٹر

پوائنٹ فردوس مارکیٹ میں مخصوص پارکنگ بنائی گئی ہے ۔ٹھوکر سے آنے والوں کے لیے گارڈن ٹاؤن اور برکت مارکیٹ میں پارکنگ ہوگی ۔کینٹ اور گلبرگ کے لیے سن فوڑ ہوٹل کے پیچھے LDAپارکنگ پلازہ ۔۔والٹن اور ڈیفنس سے آنے والوں کے کیولری گراؤنڈ سے ہوتے ہوئے لبرٹی مارکیٹ میں پارک کی جائیں گی ۔
اہم ہدایات۔
گاڑی میں موجود تمام افراد کے پاس شناختی کارڈ ، ماسوائے ڈرائیور کے تمام کے پاس PSLفائنل کی ٹکٹیں ہو نا لازمی ہے۔عملے کی ہدایات پر عمل کریں ۔

موضوعات:



کالم



صدقہ


وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…