پی ایس ایل کا فائنل ۔۔ غیر ملکی کھلاڑیوں کو ناشتے میں کیا پیش کیا گیا؟پاک فوج نے سٹیڈیم کا انتظام سنبھال لیا!!

5  مارچ‬‮  2017

لاہور (این این آئی)پاکستان سپر لیگ کے فائنل کیلئے آنے والے ملکی و غیر ملکی کرکٹرز کو مقامی ہوٹل میں لاہور کا روایتی ناشتہ پیش کیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق دیسی ناشتے میں بکرے کے پائے ،نہاری ،حلیم ،انڈہ چنے اور دیگر ڈشیں شامل تھیں ٗکھلاڑیوں نے دیسی ناشتہ کو بہت پسند کیا اور مزے سے کھایا س موقع پر ہوٹل میں ٹھہرے ہوئے دیگر افراد اور ہوٹل کے عملہ نے کھلاڑیوں کے ساتھ سیلفیاں بھی بنائیں-دوسری جانب پی ایس

ایل فائنل شروع ہونے سے قبل ہی پاک فوج، رینجرز اور پنجاب پولیس کے 10 ہزار اہلکاروں نے قذافی اسٹیڈیم کی ملحقہ عمارتوں اور روڈوں کا کنٹرول سنبھال لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق قذافی اسٹیڈیم کی جانب آنے والے فیروز پورہ روڈ اور مین بلیووارڈ گلبرگ روڈ پر سخت سیکیورٹی کے انتظامات کرتے ہوئے چیک پوسٹیں بنائی گئیں ٗسیکیورٹی کو یقینی بنانے کیلئے صوبہ پنجاب دیگر شہروں سے اعلیٰ اور تجربہ کار پولیس افسران کو طلب کیا گیا ہے جنہیں دوران میچ خصوصی ذمہ داریاں دی گئیں۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…