اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

پی ایس ایل فائنل۔۔ ڈائیو بس سروس نے مسافروں کیلئے مفت سہولت کا اعلان کر دیا

datetime 5  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پی ایس ایل کا جادو سر چڑھ کر بول رہا ہے ۔فائنل میچ دیکھنے والے دوسرے شہروں سے پہلے ہی پہنچ گئے ہیں۔ کئی شائقین راسطے میں تو کئی سٹیڈیم کے پاس دکھائی دے رہے ہیں ۔اس بار پنجاب حکومت نے میچ دیکھنے والوں کے لیے پارکنگ کی جگہیں کافی دورالاٹ کی ہیں ۔جس کی وجہ سے شائقین کرکٹ کو پریشانی ہونی تھی ۔مگر پنجاب حکومت نے اس کا حل بھی نکال لیاہے ۔ شائقین کرکٹ کو

ارکنگ سے قذافی سٹیڈیم تک پہنچانے کے لیئے ڈائیوو بسیں فراہم کردیں ہیں ۔ڈائیو بسوں سے قذافی سٹیڈیم بالکل مفت میں پہنچا جا سکے گا۔ واضع رہے ڈائیوو بس کمپنی نے پانی جدید ترین بسیں فراہم کی ہیں ، ان بسوں میں 23سیٹیں نصب ہیں ۔ جبکہ اس میں بیک وقت 14افراد با آسانی کھڑے ہو سکتے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…