بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

پاکستان سپرلیگ فائنل،56غیر ملکی کھلاڑی لاہورمیں کھیلنے پر رضامند،نام جاری

datetime 20  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپرلیگ کافائنل لاہورمیں کھیلاجائے گاجس میں 56غیرملکی کرکٹرزنے بھی اپنی اپنی فرنچائزکی طرف سے لاہورمیں فائنل کھیلنے پررضامندی کااظہارکردیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پی ایس ایل کافائنل کھیلنے کےلئے رضامند زیادہ کھلاڑیوں کاتعلق پشاورزلمی سے ہے ۔غیرملکی کرکٹرز کی فہرست کے مطابق 56کھلاڑیوں کی فہرست میں چیدہ چیدہ کھلاڑیوں میںکرس جورڈن ،ڈیرین سیمی ،داولت زدران ،ناو روز مینگل ،کوشال مینڈس ،

سٹیوین ٹیلر ،اویش شاہ ،سلیمان بین ،اشعر زیدی اوربرینڈن ٹیلرنے پاکستان میں پی ایس ایل کافائنل کھیلنے پررضامندی کااظہارکیاہے جبکہ پی ایس ایل نے غیرملکی کھلاڑیوں کوپاکستان میں کھیلنے کےلئے راضی کرنے کی ذمہ داری ان کی فرنچائززکودی تھی۔پی ایس ایل فائنل کی حتمی ڈرافٹنگ فائنل میں پہنچنے والی ٹیموں کے نام سامنے آنے پرکریگی ۔ان کھلاڑیوں کوپی ایس ایل نے فول پروف سکیورٹی فراہم کرنے کی مکمل یقین دھانی کرائی ہے ۔

موضوعات:



کالم



اگر کویت مجبور ہے


کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…