ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

21 سالہ شاندار کیریئر کا خاتمہ۔۔ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے وقت شاہد آفریدی کے آخری الفاظ کیا تھے؟

datetime 20  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بوم بوم آفریدی نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا۔ تفصیلات کے مطابق شارجہ میں کراچی کنگز کے خلاف میچ کے اختتام پر سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی ٹیم میں واپسی کا کوئی ارادہ نہیں تاہم وہ پی ایس ایل میںپشاور زلمی کے لئے کھیلتے رہیں گے۔یاد رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان

شاہد آفریدی نے اپنے کرکٹ کیرئیر میں 27ٹیسٹ میچ کھیلے جن میں 5سنچریاں اور 8نصف سنچریاں شامل ہیں اور ان کے ٹیسٹ کیرئیر میں ایک ہزار 76رنز کیساتھ 48وکٹیں جڑی ہوئی ہیںجبکہ آفریدی کے ون ڈے کیرئیر میں 6سنچریاں اور 39نصف سنچریاں شامل ہیں اور انہوں نے اپنےایک روزہ کرکٹ کیرئیر میں 8ہزار 64رنز بنائے اور 395کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا ۔ سابق کپتان نے اپنے ٹی 20کیرئیر میں 98میچز میںایک ہزار 405رنز اور 97وکٹیں حاصل کیں۔مایہ ناز پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی نے21 سالہ کرکٹ کیریئر کے خاتمے کا اعلان کرتے ہوئے آخری الفاظ کہے کہ اب میرے لیے میری فاؤنڈیشن زیادہ ضروری ہے۔ میں نے اپنے ملک کیلئے انتہائی سنجیدگی اور پیشہ ورانہ انداز میں کرکٹ کھیلی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…