بدھ‬‮ ، 29 اکتوبر‬‮ 2025 

تمہیں تو10سال قید ہوجاتی،شکریہ اداکرو کہ تمہیں اس نے بچالیا،شعیب اختر شرجیل اورخالدلطیف پر برس پڑے

datetime 22  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک)تمہیں تو10سال قید ہوجاتی،شکریہ اداکرو کہ تمہیں اس نے بچالیا،شعیب اختر شرجیل اورخالدلطیف پر برس پڑے، تفصیلات کے مطابق معروف فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے کہا ہے کہ سپاٹ فکسنگ کیس نے قومی کرکٹرز خالد لطیف اور شرجیل خان کو آسمان سے زمین پر دے مارا ہے انہوں نے کہا کہ شرجیل خان اور خالد لطیف کو کرکٹ بورڈ نہ بچاتا تو دونوں کو متحدہ عرب امارات میں دس سال کی قید ہو سکتی تھی

، اب دونوں کرکٹرز عدالت گئے تو نیا پنڈورا باکس کھل جائے گا۔شعیب اختر نے کہا کہ فکسنگ ہر جگہ ہر کھیل میں ہوتی ہے لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ پاکستان سپر لیگ بری ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ لیگ کا فائنل لاہور میں ہونا بڑا قدم ہو گا۔شعیب اختر نے کرکٹ بورڈ سے مطالبہ کیا کہ شاہد آفریدی کیلئے تقریب کا اہتمام کیاجائے تاکہ وہ باوقار اندازمیں انٹرنیشنل کرکٹ سے کنارہ کشی اختیارکریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…