ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

کوہلی سے موازنہ کرنا ہے تو میرا نہیں بلکہ اس پاکستانی کھلاڑی کا کریں،عمر اکمل نے اہم کھلاڑی کا نام لے لیا

datetime 22  فروری‬‮  2017 |

شارجہ(نیوزڈیسک)کوہلی سے موازنہ کرنا ہے تو میرا نہیں بلکہ اس پاکستانی کھلاڑی کا کریں،عمر اکمل نے اہم کھلاڑی کا نام لے لیا ، تفصیلات کے مطابق معروف کرکٹر عمر اکمل نے کہا کہ جب لوگ میرا کوہلی سے موازنہ کرتے ہیں تو یہ سب اعدادوشمار کا معاملہ ہے۔ کوہلی نے جب سے ڈیبیو کیا وہ نمبر تین پر کھیل رہے ہیں

انہو ں نے کہاکہ  جبکہ میں چھٹے نمبر پر بیٹنگ کرتا ہوں۔ مجھے تیسرے نمبر پر کھلائیں اور کوہلی کو چھٹے نمبر پر اور پھر موازنہ کریں۔اگر کوہلی سے موازنہ کرنا ہے تو بابر اعظم کا کریں جو تیسرے نمبر پر عمدہ کھیل پیش کر رہے ہیں، وہ عمدہ فارم میں ہیں تو آپ ان کا بابر اعظم سے موازنہ کر سکتے ہیں، مجھ سے نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…