ہفتہ‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2025 

’’میں اس پاکستانی بائولر کا سامنا کرنے سے سخت خوفزدہ ہوتا تھا‘‘ وریندر سہواگ نے کس پاکستانی بائولر کے بارے میں یہ بات کی؟

datetime 22  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی بلے بازوریندرسہواگ نے کہاہےکہ وہ شعیب اخترکا سامنے کرنے سے ڈرتےتھے۔بھارتی میں ایک ٹی وی پروگرام کے دوران وریندرسہواگ کا کہناتھاکہ شعیب اختر سے ان کے اچھے مراسم ہیں۔ انھوں نے بتایاکہ کرکٹ کھیلنے کے دورمیں وہ شعیب اخترکا سامنا کرنےسے ڈرتے تھے۔وریندرسہواگ نے پاکستانی فاسٹ بالر کی صلاحیتوں کی تعریف ہے۔ وریندرسہواگ کا شماربھارت کے جارحانہ

بلے بازوں میں ہوتاہے تاہم اب انھوں نے کرکٹ سے کنارہ کشی اختیارکرلی ہے۔ شعیب اختر نا صرف پاکستان کرکٹ ٹیم بلکہ دنیا کے تیز ترین گیند بازہیں۔ 13 اگست، 1975ء کو راولپنڈی، پاکستان میں پیدا ہونے والےبائرل شعیب اختر کو “راولپنڈی ایکسپریس” کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…