منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

’’ داڑھی مسئلہ ہے یا پاکستان کے ساتھ رشتہ۔۔۔؟ ‘‘ بھارت کا معروف بائولر عمران طاہر کے ساتھ ہتک آمیز سلوک

datetime 22  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) انڈین پریمیئر لیگ کے دسویں ایڈیشن کیلئے پیر کو کھلاڑیوں کی نیلامی میں دنیا بھر کے کھلاڑی مہنگے داموں خریدے گئے اور انگلینڈ کے بین اسٹوکس ساڑھے 14 کروڑ ہندوستانی روپے کے ساتھ لیگ کی تاریخ کے سب سے مہنگے کھلاڑی بن گئے ہیں۔تاہم حیران کن طور پر ٹی20 اور ایک روزہ کرکٹ کے عالمی نمبر ایک

باؤلر عمران طاہر پر کسی کی نظر نہ پڑی حالانکہ ان کی بنیادی قیمت محض 50لاکھ ہندوستانی روپے تھی۔یہ بات اس لیے بھی حیران کن معلوم ہوتی ہے کہ انگلینڈ کے غیر معروف باؤلر تائمل ملز کی خدمات 12کروڑروپے میں حاصل کی گئی ہیں حالانکہ وہ ون ڈے یا ٹی20 دونوں میں ابتدائی 100 بہترین باؤلرز کی فہرست میں بھی شامل نہیں اور ہندوستانی فرنچائز کا یہ عمل ممکنہ طور پر عمران طاہر کے ماضی میں پاکستان سے رشتے کی وجہ ہو سکتا ہے۔پاکستانی نژاد جنوبی افریقی اسپنر کو ڈراپ کرنے پر ماہرین کرکٹ نے بھی انتہائی تعجب کا اظہار کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…