بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 26 دسمبر سے میلبورن میں شروع ہوگا

datetime 22  دسمبر‬‮  2016

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 26 دسمبر سے میلبورن میں شروع ہوگا

میلبور ن (این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کی میلبورن کرکٹ گراؤنڈ میں ٹریننگ کی، فاسٹ پچ کے لیے بلے بازوں کا خصوصی سیشن ہوا، طبیعت کی خرابی کے باعث سہیل خان نے ٹریننگ میں حصہ نہیں لیا ٗبیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور نے بتایا کہ محمد عامر کے گھٹنے پر چوٹ آئی ہے مگر ٹیسٹ… Continue 23reading پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 26 دسمبر سے میلبورن میں شروع ہوگا

پہلے ٹیسٹ میچ میں عمدہ فائٹنگ اسپرٹ کا مظاہرہ کرنے پر سابق لیگ اسپنر عبدالقادر کی قومی ٹیم کو مبارکباد ٗیاسر پر برہم

datetime 22  دسمبر‬‮  2016

پہلے ٹیسٹ میچ میں عمدہ فائٹنگ اسپرٹ کا مظاہرہ کرنے پر سابق لیگ اسپنر عبدالقادر کی قومی ٹیم کو مبارکباد ٗیاسر پر برہم

اسلام آباد(این این آئی)برسبین میں آسٹریلیا میں کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں عمدہ فائٹنگ اسپرٹ کا مظاہرہ کرنے پر سابق لیگ اسپنر عبدالقادر نے قومی ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے یاسر شاہ کی خراب فارم پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔یاسر شاہ کی مستقل ناقص فارم پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے عبدالقار نے… Continue 23reading پہلے ٹیسٹ میچ میں عمدہ فائٹنگ اسپرٹ کا مظاہرہ کرنے پر سابق لیگ اسپنر عبدالقادر کی قومی ٹیم کو مبارکباد ٗیاسر پر برہم

دوسراٹیسٹ میچ ،پاکستانی شاہین میلبورن پہنچنے کے بعد کیاکرتے رہے ،تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 22  دسمبر‬‮  2016

دوسراٹیسٹ میچ ،پاکستانی شاہین میلبورن پہنچنے کے بعد کیاکرتے رہے ،تفصیلات سامنے آگئیں

میلبورن(نیوزڈیسک) پاکستان میلبورن میں روٹھی قسمت کو منانے کی کوشش کرے گا. ایم سی جی کے تاریخی وینیو پر گرین کیپس 35 برس سے کامیابی کو ترس رہے ہیں تفصیلات کے مطابق دوسرے ٹیسٹ کی تیاریوں سے قبل بدھ کو پاکستان ٹیم نے آرام کو ترجیح دی.میلبورن کے میدان پر پاکستان کو 35 سال بعد… Continue 23reading دوسراٹیسٹ میچ ،پاکستانی شاہین میلبورن پہنچنے کے بعد کیاکرتے رہے ،تفصیلات سامنے آگئیں

’’آئی سی سی کا نیا اعلان ‘‘ پاکستانی کھلاڑیوں کے چہرے لٹک گئے

datetime 22  دسمبر‬‮  2016

’’آئی سی سی کا نیا اعلان ‘‘ پاکستانی کھلاڑیوں کے چہرے لٹک گئے

دبئی ( آن لائن ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے بھارتی کھلاڑی ویرات کوہلی کو آئی سی سی ون ڈے ٹیم کا کپتان منتخب کر لیا۔ویرات کوہلی کو آئی سی سی ون ڈے ٹیم کا کپتان منتخب کر لیا گیا ہے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں ڈیوڈ وارنر ، ڈی کاک، روہت شرما،… Continue 23reading ’’آئی سی سی کا نیا اعلان ‘‘ پاکستانی کھلاڑیوں کے چہرے لٹک گئے

معروف ٹینس سٹاروالدہ بن گئیں 

datetime 22  دسمبر‬‮  2016

معروف ٹینس سٹاروالدہ بن گئیں 

نیو یارک (مانیٹرنگ ڈیسک) ورلڈ نمبرون بیلا روسی ٹینس سٹار وکٹوریہ آذرنیکا بیٹے کی ماں بن گئیں، انھوں نے اپنے پرستاروں کو یہ اطلاع سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر نومولود کے ساتھ تصویر شائع کرتے ہوئے دی۔ انھوں نے لکھا کہ ہمارا بیٹا صحتمند اورخوش ہے، اس سے قبل آذرنیکا نے آئندہ برس شیڈول… Continue 23reading معروف ٹینس سٹاروالدہ بن گئیں 

مجھ پر چھری سے حملہ کیا گیا تھا ٗمعروف خاتون کھلاڑی کا دعویٰ

datetime 22  دسمبر‬‮  2016

مجھ پر چھری سے حملہ کیا گیا تھا ٗمعروف خاتون کھلاڑی کا دعویٰ

لندن (آن لائن)دو مرتبہ ومبلڈن کی فاتح قرار پانے والی ٹینس کی کھلاڑی پیٹرا کویتووا کا کہنا ہے وہ ’خوش قسمت‘ ہیں کہ وہ گزشتہ روز ہونے والے حملے میں محفوظ رہیں۔26 سالہ پیٹرا کویتووا پر گزشتہ روز ایک شخص نے چاقو کا وار کر کے ان کے بائیں ہاتھ کو زخمی کر دیا۔ ان… Continue 23reading مجھ پر چھری سے حملہ کیا گیا تھا ٗمعروف خاتون کھلاڑی کا دعویٰ

پاکستان کرکٹ ٹیم نے بھارت سے بڑا اعزازچھین لیا

datetime 21  دسمبر‬‮  2016

پاکستان کرکٹ ٹیم نے بھارت سے بڑا اعزازچھین لیا

برسبین(آئی این پی) پاکستان نے آسٹریلیا میں چوتھی اننگز میں سب سے زیادہ رنز کا بھارتی ریکارڈ توڑ ڈالا۔ برسبین ٹیسٹ کے پانچویں اور آخری روز پاکستانی ٹیم 490 کے جواب میں 450 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی جو آسٹریلوی سرزمین پر چوتھی اننگز کا سب سے بڑا سکور ہے اس سے قبل بھارت… Continue 23reading پاکستان کرکٹ ٹیم نے بھارت سے بڑا اعزازچھین لیا

امپائر سے منہ ماری مہنگی پڑ گئی ۔۔۔احمد شہزاد پکڑ میں آگئے

datetime 21  دسمبر‬‮  2016

امپائر سے منہ ماری مہنگی پڑ گئی ۔۔۔احمد شہزاد پکڑ میں آگئے

کراچی(آئی این پی) قومی کرکٹر احمدشہزاد کی مشکلات میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ کبھی تو وہ ٹیم میں سلیکٹ نہیں ہوتے تو کبھی ان کا رویہ آڑے آجاتا ہے۔ نیشنل ٹورنامنٹ میں امپائر کو غصہ دکھانا احمد کو مہنگا پڑگیا۔نیشنل ون ڈے ٹورنامنٹ میں احمد شہزاد کو امپائرکے فیصلے پر اعتراض کرنا مہنگا پڑگیا۔ میچ… Continue 23reading امپائر سے منہ ماری مہنگی پڑ گئی ۔۔۔احمد شہزاد پکڑ میں آگئے

ٓآئی سی سی کی نئی رینکنگ جاری ۔۔ پاکستان کیلئے خوشی کی خبر

datetime 21  دسمبر‬‮  2016

ٓآئی سی سی کی نئی رینکنگ جاری ۔۔ پاکستان کیلئے خوشی کی خبر

دبئی (آئی این پی)انٹر نیشنل کر کٹ کونسل (آئی سی سی )نے تازہ ترین ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری کر دی۔تاریخ میں دوسری بار 2بھارتی باؤلرز پہلی 2پوزیشنوں پر براجمان ہیں،پاکستانی بلے بازوں کی بھی رینکنگ میں بہتری آئی ہے۔باؤلنگ رینکنگ میں بھارت کے ایشون پہلے،جدیجہ دوسرے،رنگنا ہیراتھ تیسرے اور یاسر شاہ 5ویں نمبر پر موجود… Continue 23reading ٓآئی سی سی کی نئی رینکنگ جاری ۔۔ پاکستان کیلئے خوشی کی خبر