منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

’’لاہور، لاہور ہے‘‘عظیم کرکٹر سر ویون رچرڈ نے لاہور پہنچتے ہی لاہور کے بارے میں کیا کچھ کہہ دیا؟

datetime 5  مارچ‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی)ویسٹ انڈیز کے سابق بلے باز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کوچ لیجنڈ سر ویو رچرڈز نے کہا ہے کہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی پر خوشی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ گلیڈی ائیٹر کے کوچ سر ویو رچرڈز سوشل میڈیا کی ویب سائٹ پر اپنے ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی

پر بہت خوشی ہے۔ انھوں نے لکھا کہ لاہور لاہور ہے ، یہاں سیکیورٹی کا کوئی مسئلہ نہیں ہے ، کافی عرصے بعد لاہور آیا ہوں ، لوگ بہت پیار کرنے والے ہیں۔انھوں نے لکھا کہ پاکستان میں سیکیورٹی کا کوئی مسئلہ نہیں ہے ، شائقین کو اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…