ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

ارشد خان کے بعد کراچی کے چائے والے نے پی ایس ایل کے فائنل کیلئے زبردست اعلان کرکے شائقین کے دل جیت لئے!!

datetime 5  مارچ‬‮  2017 |

کراچی (آئی این پی) کراچی کے چائے والے نے پشاور زلمی کو سپورٹ کرنے کیلئے انوکھی آفردیدی۔ پشاور زلمی کی شرٹ پہن کر ا ؤ اور فوڈ سٹریٹ میں مفت چائے کے مزے اڑاؤ ، لاہور میں ہے کرکٹ کا کڑک مقابلہ تو کراچی میں چائے والے نے کی دم دار پیشکش ، فوڈ سٹریٹ میں زلمی کے سپورٹر چائے والے فاروق آفریدی

بھی کرکٹ کے بخار میں مبتلا ہوگئے۔ پشاور زلمی کی شرٹ پہنیں اور تیز کرکٹ چائے کے مزے اڑائیں وہ بھی بالکل مفت۔ فاروق آفریدی نے کھلی آفر دے ڈالی۔ شائقین بھی اس آفر سے فائدہ اٹھانے کے لیے تیار ہیں ، کرکٹ کے منچلے ایسے ہی ہوتے ہیں جن کی دیوانگی کے آگے ایسی آفرز بہت چھوٹی لگتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…