جمعرات‬‮ ، 12 جون‬‮ 2025 

میں قومی جذبے کے تحت یہ کام کروں گا ۔۔شائقین کرکٹ کو میوزک کا تڑکا لگانے کون معروف ترین شخصیت پہنچ رہی ہیں ؟ دھماکے دار خبر

datetime 5  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) ڈی جے ولی سنز پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں میوزک کا تڑکا لگائیں گے ، قذافی اسٹیڈیم میں سائونڈ سسٹم نصب کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سیاست کے بعد اب ڈی جے ولی سنز کھیل کے میدان میں بھی ان ایکشن ہونگے ۔

ڈی جے ولی سنز پی ایس ایل فائنل میں میوزک کا تڑکا لگائیں گے جس کے لئے انہوں نے قذافی اسٹیڈیم میں سائونڈ سسٹم نصب کر دیا ۔ اس حوالے سےڈی جے ولی سنز کا کہنا ہے کہ فائنل میں خدمات قومی جذبے کے تحت دے رہے ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیان کی قدیم مسجد


ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…