جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستان سپر لیگ کے میچز میں کون سی ٹیم کا پلڑا بھاری رہا ؟ فائنل میں کون سی ٹیم جیت سکتی ہے ؟ ماہرین کا دھماکہ خیز انکشاف

datetime 5  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی )پاکستان سپرلیگ میں پشاورزلمی اورکوئٹہ گلیڈی ایٹرزکی ٹیموں کے مابین اب تک6میچ کھیلے گئے جن میں سے3میچ کوئٹہ گلیڈی ایٹرزنےجیتے،2میچ پشاورزلمی نے جیتے اورایک میچ غیرفیصلہ کن رہا۔کوئٹہ گلیڈیایٹرزکی کامیابی کاتناسب

60فیصداورپشاورزلمی کی کامیابی کا تناسب 40 فیصدہے۔کرکٹ مبصرین کہہ رہے ہیں کہ اگر اس حوالے سے دیکھا جائے تو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا پلڑا بھاری نظر آتا ہے تاہم کرکٹ کو قسمت کا کھیل بھی کہا جا تا ہے اس حوالے سے کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہوگا

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…