جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

فائٹ کے بعد پاکستان میں کیا کام شروع کروں گا ؟عامر خان کا ایسا بیان کہ جان داد دینے پر مجبور ہو جائینگے

datetime 19  فروری‬‮  2017 |

لندن(آن لائن)فائٹ کے بعد پاکستان میں کیا کام شروع کروں گا ؟عامر خان کا ایسا بیان کہ جان داد دینے پر مجبور ہو جائینگے ،فیملی فائٹ کے بعد باکسر عامر خان نے رئیل فائٹ کی تیاری شروع کردی۔انہوں نے کہا ہے کہ اب اپنے ہی ویٹ میں عالمی ٹائٹل حاصل کروں گا۔انہوں نے فائٹ کے بعد پاکستان میں فلاحی کا م دوبارہ شروع کرنے کااعلان کر دیا۔پاکستانی نڑاد برطانوی باکسر عامر خان نے

 

ویلٹر ویٹ میں مقابلے کا اعلان کردیا۔عالمی ٹائٹل کے لیے فائٹ اپریل یا مئی میں ہوگی۔عامر خان کا کہنا ہے کہ یہ فائٹ امریکا یا انگلینڈ میں ہو گی۔فائٹ کا چیلنج کرنے کیلئے کئی باکسرزکے نام زیر غور ہیں۔ عالمی ٹائٹل کے لیے زیادہ نام منی پکیو کا لیا جا رہا ہے۔ باکسر عامر خان اِن دنوں سان فرانسسکو میں بھرپور ٹریننگ کر رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…