منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

اہم ترین شخصیت نے سپر لیگ کا لاہور فائنل دیکھنے کی حامی بھرلی

datetime 21  فروری‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپرلیگ کافائنل لاہورمیں کھیلاجائے گا۔اس سلسلے میں پی ایس ایل کے چیرمین نجم سیٹھی نے بتایاہے کہ پاک فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ نے فائنل میچ دیکھنے کی دعوت قبول کرلی ہے ۔

انہوں نے کہاکہ پی ایس ایل کی تمام فرنچائززنے لاہورمیں فائنل کھیلنے پرآمادگی ظاہرکردی ہے ۔انہوں نے کہاکہ فائنل پرفول پروف سکیورٹی فراہم کی جائے گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…