اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

’’لاہور بم دھماکہ کے بعد حالات کشیدہ ‘‘ پی ایس ایل کا فائنل کہاں ہو گا ؟ نجم سیٹھی نے بڑ ااعلان کر دیا

datetime 14  فروری‬‮  2017 |

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کا فائنل ہر صورت لاہورمیں ہی ہوگا، غیرملکی کھلاڑی نہ بھی آئے تو اس سے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کے چیئرمین نجم سیٹھی نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ پی ایس ایل کا فائنل ہر صورت لاہورمیں ہی کھیلا جائے گا، یہ بات انہوں نے دبئی سے جاری ایک بیان میں کہی۔

ان کا کہنا تھا کہ غیر ملکی کھلاڑی اگر پاکستان نہ آنا چاہیں تو اس سے کوئی فرق نہیں پڑے گا ، لاہور میں ہونے والے فائنل میچ میں غیر ملکی کھلاڑی نہ بھی آئے توفائنل تمام پاکستانی کھلاڑی کھیلیں گے۔یاد رہے کہ آج لاہور میں مال روڈ پر ہونے والے خود کش دھماکے کے بعد مختلف حلقوں میں یہ بات گردش کر رہی تھی کہ شاید دہشت گردی کے باعث پی ایس ایل کا فائنل لاہورمیں منعقد نہ ہوسکے لیکن چیئرمین پی ایس ایل نے ان تمام شکوک و شبہات کو ختم کردیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…