بدھ‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2026 

’’سپاٹ فکسنگ کا ہنگامہ ‘‘ آپ اب یہ کام نہیں کر سکتے ۔۔ محمد عرفان پر بڑی پابندی عائد

datetime 15  فروری‬‮  2017 |

دبئی(آن لائن) پی ایس ایل میں میچ فکسنگ کے معاملے پر پی سی بی اور پی ایس ایل انتظامیہ نے فوری طورپر فیصلہ کرتے ہوئے محمد عرفان پرفون استعمال کرنے کی پابندی عائد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق دبئی میں اسلام آباد یونائیٹڈکے فاسٹ بالرمحمدعرفان تن تنہارہ گئے ہیں۔ محمدعرفان دبئی میں ٹیلی فون کی سہولت کے بغیررہنے پرمجبورہیں۔

ذرائع نے بتایاہے کہ محمدعرفان کوکسی کھلاڑی کا فون استعمال کرنے کی اجازت بھی نہیں ہے۔ محمدعرفان کوابھی تک فکسنگ معاملات سے کلیئرنہیں کیا گیا ہے۔ذرائع نے بتایاہے کہ فاسٹ بالرپی ایس ایل حکام سیاجازت لیکرہی گھررابطہ کرسکتے ہیں۔ محمدعرفان اپنی ٹیم کے علاوہ کسی اورکھلاڑی سے ملاقات نہیں کرسکتے ہیں۔واضح رہے کہ اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں خالد لطیف اور شرجیل خان مشکوک قرار دے کر پاکستان واپس بھیجے جاچکے ہیں۔ ان کے علاوہ اس اسکینڈل میں فاسٹ بالرمحمد عرفان کا نام بھی آرہاہے جن کے خلاف تحقیقات جاری ہیں جس کی وجہ سے ان پر فون استعمال نہ کرنے کی پابندی عائد کی گئی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اختتام کا آغاز


’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…