ہفتہ‬‮ ، 28 مارچ‬‮ 2026 

پاکستان سپر لیگ فکسنگ سکینڈل،غلطی کس کی ہے؟محمدحفیظ بھی بالاخر بول پڑے

datetime 16  فروری‬‮  2017 |

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ میں میچ فکسنگ کے سکینڈل نے محمد حفیظ کورنجیدہ کردیاہے ۔انہوں نے کہاہے کہ پی ایس ایل میں فکسنگ کھلاڑیوں کی انفرادی غلطی ہے۔ ان کے خلاف سخت کارروائی ہونی چاہئے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق

انہوں نے کہا کہ سپر لیگ میں بیٹنگ فارم واپس لانے کے لئے سخت محنت کر رہا ہوں۔انہوں نے کہاکہ کہ کرکٹ میں کرپشن مکمل طور پر ختم ہونی چاہئے۔انہوں نے کہاکہ میچ فکسرزکے ساتھ کھیلنابھی ایک بہت مشکل کام ہوتاہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…