پیر‬‮ ، 08 جون‬‮ 2026 

لاہور دھماکے کے بعد غیر ملکی کھلاڑی پاکستان میں پی ایس ایل فائنل کھیلنےکیلئے رضا مند مگر کس شرط پر؟

datetime 15  فروری‬‮  2017 |

لاہور (آئی این پی) مال روڈ پر ہونے والے خود کش حملے کے بعد غیرملکی کھلاڑیوں نے لاہور میں پاکستان سپر لیگ کا فائنل کھیلنے کو فیڈریشن آف انٹرنیشنل کونسل (فیکا)کی اجازت یا یقین دہانی سے مشروط کردیا۔ لاہور میں ہونیوالے دھماکے کے بعد ایک مرتبہ پھر امن وامان کی صورتحال پر انگلیاں اٹھنا شروع ہوگئی تھیں جس کی وجہ سے غیرملکی کھلاڑیوں کی لاہور آمد میں مشکلات کا سامنا ہوسکتا تھا تاہم پاکستان کرکٹ

بورڈ کی انتظامیہ اور حکومت پنجاب نے ہرممکن سیکیورٹی فراہم کرنے اور ہرحال میں فائنل لاہور میں کروانے کا اعلان کردیا اور اب کی بار غیرملکی کھلاڑیوں کا موقف بھی آگیا۔ رپورٹ کے مطابق غیرملکی کھلاڑی لاہور آکر فائنل میچ کھیلنے کو تیار ہوگئے ہیں تاہم اْنہوں نے لاہور آمد کو فیکا کی یقین دہانی سے مشروط کردیا، اگر فیکا کی طرف سے یقین دہانی کرادی گئی تو وہ فائنل کھیلنے پاکستان پہنچ جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…