جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاک بھارت بڑا مقابلہ،میدان تیار،اعلان ہوگیا

datetime 11  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (این این آئی) بھارت میں جاری بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں انگلینڈ کو 147 رنز سے شکست دے کر پاکستان فائنل میں پہنچ گیا۔پاکستان کے 309 رنز کے جواب میں انگلینڈ 7 وکٹوں پر صرف 162 رنز بنا سکا۔پاکستانی کھلاڑیوں بدر منیر اور اسرار حسن کی سنچریوں نے ٹیم کی کامیابی میں کلیدی کردار ادا کیا ۔فائنل میں پاکستان کا مقابلہ بھارت سے ہوگا اور

روایتی حریف فائنل کیلئے 12 فروری کو مدمقابل آئیں گے۔واضح رہے کہ بلائنڈ ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اب تک ناقابل شکست رہی ۔پاکستان کی بلائنڈ ٹیم نے ورلڈ کپ کے دوران ویسٹ انڈیز کے خلاف عالمی ریکارڈ بھی قائم کیا تھا۔پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی کی تاریخ کا سب سے بڑا اسکور 372 بنایا تھا، جس کے جواب میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم 191 رنز بنا سکی اور پاکستان نے میچ میں 182 رنز کے بھاری مارجن سے فتح سمیٹ لی تھی۔



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…