جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

’’انا للہ وانا الیہ راجعون‘‘ قومی ہیرو وہاب ریاض کے گھر صف ماتم بچھ گئی

datetime 31  جنوری‬‮  2017 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی وہاب ریاض کے گھر سوگ طاری ، اہل خانہ غم سے نڈھال ۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر وہاب ریاض کے والد انتقال کر گئے ۔ وہاب ریاض کے والد سکندر ریاض کسانہ علالت کے باعث کئی روز سے مقامی ہسپتال میں زیر علاج تھے

جہاں وہ آج انتقال کرگئے ہیں ۔ چیئر مین پی سی بی شہریار خان ، نجم سیٹھی اور سابق اورموجود ہ کرکٹر ز نے وہاب ریاض کے والد کے انتقا ل پر اظہار افسوس کرتے ہوئے وہاب اور ان کے اہل خانہ کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…