جمعرات‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2025 

عبد الرزاق کوبیرون ملک اہم ذمہ داری سونپ دی گئی

datetime 30  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (آئی این پی)سابق پاکستانی بیٹسمین اعجاز احمد ، آل رانڈر عبدالرزاق اور دیگر انٹرنیشنل اسٹارز یو اے ای میں نوجوان کھلاڑیوں کی رہنمائی کریں گے۔ان کی خدمات ماسٹرز چیمپئنز لیگ اکیڈمی کیلئے حاصل کی گئی ہیں جس کا گزشتہ دنوں ویسٹ انڈیز کے لیجنڈ بیٹسمین برائن لارا کی موجودگی میں دبئی کالج میں افتتاح کیا گیا۔اس موقع پر چیئرمین ایم سی ایل ظفر شاہ نے بتایا کہ اعجاز احمد اور عبدالرزاق دبئی میں موجود ہیں اور فل سمنز جلد آئیں گے لہذا نوجوان نسل کے پاس ٹاپ انٹر نیشنل کھلاڑیوں سے میل جول اور ان سے سیکھنے کا اچھا موقع ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…