پیر‬‮ ، 09 فروری‬‮ 2026 

‎پاکستانی قومی ٹیم بھارت پہنچ گئی

datetime 29  جنوری‬‮  2017 |

لاہور (آن لائن)‎پاکستانی قومی ٹیم بھارت پہنچ گئی , دس ٹی 20کھیلنے پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم واہگہ سرحد کے راستے بھارت روانہ ہوگئی ہے، ٹیم کے ڈائریکٹر اور کھلاڑیوں کا کہنا ہے انہوں نے فتح کے حصول کے لئے بہت محنت کی ہے ۔ قومی بلائنڈ کر کٹ ٹیم کے سترہ کھلاڑی اور تین کو آرڈینیشن ارکان بھارت گئے ہیں ۔ روانگی سے پہلے صحافیوں سے گفتگو میں ٹیم کو آرڈینیٹر اور

 

انفارمیشن ڈائریکٹر آصف عظیم کا کہنا تھا کہ ٹی ٹونٹی میں فتح کے لیے بہت محنت کی ہے ،اصل توجہ بھارت کے خلاف میچ پر ہے۔ٹیم کے کوچ کا کہنا تھا کہ بھارت کے پچھلے دورے میں کوتاہی ہوئی تھی لیکن اس بار بھارت نے یقین دلایا ہے کہ دوسری ٹیموں کی نسبت پاکستانی ٹیم کو زیادہ سیکورٹی دی جائے گی۔قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم بھارت میں دس میچ کھیلے گی۔یکم فروری کو بھارت کے خلاف میچ کھیلا جائے گا۔



کالم



بٹرفلائی افیکٹ


وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…