آسٹریلوی کپتان اسمتھ کوپاکستان کیخلاف آخری میچ بھاری پڑ گیا،آسٹریلیا نیوزی لینڈ کیخلاف پوری سیریز کیلئے نئے کپتان کی تلاش پر مجبور

27  جنوری‬‮  2017

ایڈیلیڈ(آئی این پی) آسٹریلوی کپتان اسٹیون اسمتھ انجری کے باعث نیوزی لینڈ کے خلاف چیپل ہیڈلی سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔اسٹیون اسمتھ کو پاکستان کے خلاف سیریز کے آخری میچ میں ٹخنے کی انجری کے سبب مسائل کا سامنا کرنا پڑا تھا،

اسمتھ کی انجری کے بعد کرکٹ آسٹریلیا اور سلیکٹرز کو سیریز کے لیے نئے کپتان کی نامزدگی کا فوری فیصلہ کرنا ہو گا کیونکہ نائب کپتان ڈیوڈ وارنر کو بھارت کے ساتھ ٹیسٹ سیریز کے لیے پہلے ہی آرام دیا جا چکا ہے۔ اسٹیون اسمتھ نے ایڈیلیڈ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ابھی کچھ دیر قبل ہی مجھے آگاہ کیا گیا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز نہیں کھیل پائوں گا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…