جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

کترینہ کیف یاماہرہ خان ،رمیزراجہ نے بڑی خواہش کااظہاکردیا

datetime 3  فروری‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجہ نے فلم انڈسٹری میں قدم رکھنے کا اعلان کردیا ہے۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے رمیز راجہ نے کہاہے کہ کرکٹ کی مدد سےدہشت گردی ختم کرنے کےموضوع پرفلم بنارہے ہیں جس کے لیے بھارت کے معروف اداکار سنجے دت کو مرکزی کردار کے لیے کاسٹ کیا ہے۔

انہوں نے کہاکہ پاکستان اداکارہ ماہرہ خان ، بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف جیسی ہیروئنز میں بہت صلاحیت ہے، فلم میں ہیروئن کے کردار لیے خواہش ہے ان دونوں کو بھی فلم میں شامل کروں۔رمیزراجہ نے مزیدکہاکہ فلم کی اداکار سنجے دت کے مقابلے میں ہیروئن کون ہونگی یہ ابھی طے نہیں کیا گیالیکن فلم ایکشن سے بھرپورہوگی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…