جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

پاکستان سپر لیگ کو بڑا دھچکا ایک اور غیر ملکی کھلاڑی کی شرکت کا امکان ختم

datetime 1  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ممنوعہ ادویات کا استعمال ،معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پرایک سال کی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے ویسٹ انڈیز کے معروف کرکٹر آندرے رسل پر ممنوعہ ادویات کے استعمال کا جرم ثابت ہونے پر بین الاقوامی کرکٹ کھیلنے پر ایک سال کی پابندی عائد کر دی ہے۔اس حوالے سےکرکٹ کے پاکستانی شائقین

بھی مایوسی کا شکار ہوئے ہیں کیونکہ مذکورہ پابندی کے باعث آندرے رسل پاکستان سپر لیگ میں بھی شرکت نہیں کر سکیں گے جبکہ اس سے قبل پاکستان سپر لیگ میں کئی دیگر غیر ملکی کھلاڑیوں نے بھی اپنی شرکت کے حوالے سے معذرت کر لی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…