بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

کرس گیل نے اپنی بیٹی کی محبت میں ایسا اعلان کر دیا کہ جان کر آپ بھی تعریف کرنے پر مجبور ہو جائیں گے

datetime 1  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ویسٹ انڈیز کے مایہ نا ز بلے باز کرس گیل نے کہا ہے کہ وہ 50سال کا ہونے تک ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلنا چاہتے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیزٹیم کے آل رائونڈر کریس گیل نے خواہش کا اظہار کیا ہے ان کی 9ماہ کی بیٹی کریسا لینا انہیں ابھی گرائونڈ میں کھیلتے دیکھنا چاہتی ہے جس پر وہ 50سال کا ہونے تک ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلنے کا اراد رکھتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ

 

ان کی آئندہ سال ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی بھی خارج ازمکان نہیں، دو مرتبہ وہ ٹرپل سنچریاں بنا چکے تاہم اس فارمیٹ میں چار سو رنز بنانا چاہتے ہیں۔واضح رہے کہ  پاکستان سپر لیگ میں کرس گیل نے سونے کے بلوں سے بلے بازی کا فیصلہ کیا ہے ۔ویسٹ انڈیز کے مایہ ناز بلے بازکرس گیل پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندر کی نمائندگی کریں گے ۔ پی ایس ایل میں شرکت کے حوالے سے گرس گیل نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے تمام میچز میں سونے کے بلوں سے بلے بازی کریں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…