اتوار‬‮ ، 07 جون‬‮ 2026 

جب سے لفظ قلندر کا یہ مطلب پتہ چلا ہے ، دل کیا چاہتا ہے؟ پی ایس ایل میں شامل نیوزی لینڈ کے کرکٹر نے کیا خواہش کر دی؟‎

datetime 7  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پی ایس ایل ٹیم لاہورقلندرکے کپتان برینڈن میک کلم نے کہا ہے کہ قلندر کے فلسفے کو جان کر مجھے بھی خواہش ہے کہ قلندربن جائوں۔پی ایس ایل ٹیم لاہورقلندرکے کپتان میک کلم نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوجوان لڑکے زور لگا رہے ہیں، ٹیم کےساتھ پریکٹس کی ہے،قلندر کے فلسفے کو جان کر مجھے بھی خواہش ہوئی،

قلندر کا مطلب اس قدر شاندار ہے کہ اپنی زندگی میں قلندر بننا چاہوں گا۔کیوی کھلاڑی کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل کی تمام ٹیمیں مضبوط ہیں،اچھی کرکٹ سے میدان مار سکتے ہیں، ٹیم متحد ہو کرکھیلی گی تو ضرور اچھے نتائج نکلیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…