جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

لاہورقلندرزنے فائنل نہ کھیلا توزیادتی ہوگی،عاطف رانا کے موقف نے سب کو حیران کردیا

datetime 6  فروری‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائزلاہورقلندرزکے چیف ایگزیکٹوعاطف راناکو اپنی ٹیم کے فائنل کھیلنے کا یقین ہے جن کا کہناہے کہ اگر اْن کی ٹیم فائنل نہ کھیلی تو یہ زیادتی ہوگی۔پی ایس ایل کے دوسرے ایڈیشن کیلئے یواے ای روانگی سے قبل اپنے ایک انٹرویومیں عاطف راناکاکہناتھاکہ چونکہ گزشتہ ایونٹ کے برعکس اس بارہمیں تیاری کا بھرپورموقع ملاہے اورہم نے تیاری بھی دْنیاکے مانے ہوئے کوچ عاقب جاویدکی نگرانی میں کرائی ہے تو اس بار اْن کے کم ازکم فائنل کھیلنے کے امکانات زیادہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…