جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

شعیب ملک سے طلاق کی خبریں،ثانیہ مرزا نے زندگی کے اہم راز سے پردہ اُٹھادیا

datetime 6  فروری‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ٹینس سٹاراورپاکستانی کرکٹرشعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزانے کہاہے کہ ہماری کامیاب ازداوجی زندگی کااہم ترین رازایک دوسرے سے دوررہناہے اورہم اکثرایک دوسرے سے دوررہتے ہیں ۔

ایک نجی بھارتی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے ثانیہ مرزانے کہاکہ اس بارے میں میرے والد بھی اکثرمجھ سے مذاق میں کہتے ہیں کہ ان کامیری والدہ سے 31سالہ ساتھ کا ایک بڑاراز میراٹینس کھیلنا ہے ۔واضح رہے کہ میڈیا میں یہ افواہیں گردش کر رہی تھیں کہ ثانیہ اور شعیب میں علیحدگی ہو چکی ہے اور نوبت طلاق تک پہنچ گئی ہے تاہم اب ثانیہ مرزا نے ان افواہوں کی تردیدکردی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…