محمد حفیظ نے بد ترین ریکارڈ اپنے نام کر لیا

26  جنوری‬‮  2017

ایڈیلیڈ ( این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محمد حفیظ نے آسٹریلیا کیخلاف آخری ون ڈے میچ میں سابق ٹی ٹونٹی کپتان شاہد آفریدی کا بائولنگ کا بدترین ریکارڈ توڑدیا۔تفصیلات کے مطابق شاہد آفریدی کے پاس یوں تو بیٹنگ کے متعدد ریکارڈز ہیں جبکہ ان کے پاس بائولنگ کا ایک بدترین ریکارڈ بھی تھا جس کو توڑنے کا اعزاز محمد حفیظ نے حاصل کیا۔

آفریدی نے 2012/13 کے دورہ جنوی افریقہ میں کھیلی گئی پانچ ون ڈے میچز کی سریز میں 222گیندیں پھینکیں اور کوئی بھی وکٹ حاصل نہیں کی تھی جو ایک باہمی سیریزمیں بغیر کوئی وکٹ حاصل کئے زیادہ گیندیں پھینکنے کا ریکارڈ تھا۔اب پاکستان کے آل رائونڈر محمد حفیظ نے یہ ریکارڈ حالیہ سیریز میں 234 گیندیں پھینکنے کے باوجود کوئی وکٹ حاصل نہ کر کے توڑدیا ہے۔حفیظ نے 195رنز دیئے جبکہ آفریدی نے 210رنز دیئے تھے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…