پیر‬‮ ، 29 جون‬‮ 2026 

پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب ‘ کونسے معروف امریکی گلوکار پرفارم کریں گے؟ بڑا معاہدہ

datetime 27  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پی ایس ایل شروع ہونے میں بس چند دن ہی باقی ہیں ۔ لیکن پی سی بی نے پچھلے سال کی طرح اس سال بھی اس کو یادگار بنانے کے لیے کوششیں شروع کردی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق پی ایس ایل کی افتتاحی اور رنگا رنگ تقریب کو مزید گرما نےکے لیے پی سی بی نے معروف جمیکن گلوکار شیگی کو دعوت دے دی ہے ۔ ذرائع کا کہناہے کہ شیگی نے پی ایس ایل کی افتتاحی

تقریب میں پرفارم کرنے کے لیے ہاں بھی کردی ہے ۔ پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب 9فروری کو دبئی میں ہونے جارہی ہے ۔ اس موقع پر پاکستان کے معروف گلوکار علی ظفر، شہزاد رائے بھی شامل ہوں گے ۔ فہد مصطفی ٰاس موقع پر میزبانی کریں گے ۔ پی سی بی ذرائع کا کہناہے کہ افتتاحی تقریب کے بعد پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائٹڈ کے درمیان میچ کھیلا جائےگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…