اگر میں عمر اکمل ہوتا تو۔۔۔! وقار یونس نے ایک جملے میں ہی پوری ’’داستان‘‘بیان کردی
لندن(آئی این پی) پاکستان کے سابق کوچ اور مایہ ناز فاسٹ بالر وقار یونس کا کہنا ہے کہ اگر وہ مڈل آرڈر بیٹسمین عمر اکمل ہو تے تو فٹنس مسائل کی وجہ چمپئین ٹرافی سے وطن واپسی پر شدید شرمند ہ ہوتے۔ عمر اکمل کو برمنگم میں جاری ٹریننگ کیمپ سے فٹنس ٹیسٹ میں ناکامی… Continue 23reading اگر میں عمر اکمل ہوتا تو۔۔۔! وقار یونس نے ایک جملے میں ہی پوری ’’داستان‘‘بیان کردی