پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

پاکستان کے سیمی فائنل میں پہنچنے پر ویرات کوہلی آپے سے باہر،فائنل کے بارے میں بڑا دعویٰ کردیا

datetime 13  جون‬‮  2017 |

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) آئی سی سی چیمپینز ٹرافی میں بھارت سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر چکا ہےاور اس کا مقابلہ بنگلہ دیش سے جمعرات کو ہو گا جبکہ بدھ کو پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا سیمی فائنل کھیلا جائے گا۔ تاہم میچ سے قبل ہی بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے پاکستان کیلئے اپنی نفرت ظاہر کر دی۔ بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے کہاہے کہ شائقین کرکٹ اوردنیابھرمیں کرکٹ کے مداح آئی سی سی

چیمپینز ٹرافی کا فائنل بھارت اورانگلینڈکے درمیان ہوتادیکھناچاہتے ہیں ۔ویرات کوہلی نے یہ گفتگوبھارتی ہائی کمیشن کی طرف ایک تقریب میں گفتگوکرتے ہوئے کی ۔ویرات کوہلی نے کہاکہ  ہم فائنل تک ضروررسائی حاصل کرلیں گے ،انہوں نے کہاکہ شائقین کرکٹ بھارت اورانگلینڈکے درمیان فائنل میچ دیکھناچاہتے ہیں کیونکہ دونوں ٹیموں نے ایونٹ میں شاندارکھیل پیش کیاہے اورفائنل میں شاندارکھیل دیکھنے کوملے گا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…