پیر‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2026 

ویرات کوہلی کی ’’صاف گوئی‘‘عمدہ کھیل کا سبب

datetime 13  جون‬‮  2017 |

لندن( آن لائن) بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیم کی بہتر کارکردگی کی وجہ اپنی صاف گوئی کو قرار دے دیا۔سری لنکا سے میچ میں شکست کے بعد کوہلی نے اپنے کھلاڑیوں کی عزت نفس کا خیال رکھنے کے بجائے ان پر واضح کردیا تھا کہ انھیں اپنے کھیل کو بہتر بنانا ہوگا، وہ اب اس بات پر خوش ہورہے ہیں کہ ان کی صاف گوئی کا کھلاڑیوں نے مثبت جواب دیا۔کوہلی نے کہاکہ آپ کو صاف گو ہونا چاہیے، بعض اوقات ایسی باتیں کہنا چاہئیں

جو دوسروں کو چوٹ پہنچائیں، میں اسی چیز پر یقین رکھتا ہوں، میں نے اپنے کھلاڑیوں کو آئینہ دکھایا جس کا نتیجہ ہمیں جنوبی افریقہ سے فتح کی صورت میں حاصل ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…