پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

سرفرازاحمد پرپابندی ،آئی سی سی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کوانتباہ کردیا

datetime 13  جون‬‮  2017 |

کارڈف ( این این آئی )میچ ریفری کرس براڈ نے سری لنکا کے خلاف میچ میں سلو اوور ریٹ کے باعث پاکستان ٹیم پر جرمانہ عائد کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق سری لنکا کے خلاف میچ میں پاکستانی ٹیم سلو اوور ریٹ کی مرتکب پائی گئی جس کے باعث میچ ریفری کرس براڈ نے کپتان سرفرازاحمد

پر 20 فیصد اور ہر کھلاڑی پر 10 فیصد جرمانہ عائد کردیا ۔سرفرازاحمد نے اپنی غلطی مانتے ہوئے سزا کو تسلیم کرلیا جس کے بعد باقاعدہ سماعت کی ضرورت پیش نہیں آئی ۔ اگر سرفرازاحمد چیمپئنز ٹرافی میں دوبارہ سلواوور ریٹ کے مرتکب پائے گئے تو انہیں ایک میچ کی پابندی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…